Advertisement
Advertisement
Advertisement

نادیہ خان بیٹی کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں

Now Reading:

نادیہ خان بیٹی کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان اپنی بیٹی علیزے سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق پروگرام کی میزبانی کرنے والی نادیہ خان کے شو میں ان کی بیٹی نے شرکت کی۔

[amazonad category=”Auto”]

نادیہ نے بتایا کہ ان کی بیٹی علیزے جلد ہی مزید تعلیم حاصل کرنے کینیڈا جارہی ہے جبکہ وہ چاہتی ہیں کہ علیزے پاکستان میں رہ کر ہی تعلیم مکمل کرے۔

نادیہ خان نے موجودہ حالات کے پیشِ نظر اپنے خدشات ظاہر کیے اور کہا کہ میں نے کافی کوشش کی یہ نا جائے لیکن مجھے کامیابی نہیں مِلی۔

Advertisement

بیٹی کا ذکر کرتے ہوئے نادیہ خان جذبات پر قابو نا رکھ سکیں اور ان کی آنکھوں سے آنسو چھلک گئے۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ میں نے اِسے ڈراموں میں کام کرنے کے لئے کہا اور کئی لوگوں سے مِلایا لیکن اس کے گریڈ اچھے تھے اسی لئے یونیورسٹی میں داخلہ ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر