Advertisement
Advertisement
Advertisement

آم کی رکھوالی کے لیے 9 کتے اور گارڈز تعینات

Now Reading:

آم کی رکھوالی کے لیے 9 کتے اور گارڈز تعینات

دنیا کے مہنگے ترین آم کی رکھوالی  کے لیے  9 کتے اور تین سکیورٹی گارڈز تعینات کر دئیے گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر جبلپور میں ایک جوڑی نے دنیا کے مہنگے ترین آم کی رکھوالی کے لیے سکیورٹی گارڈز تعینات کیے ہیں۔

[amazonad category=”Auto”]

یاد رہے کہ میازیکی مینگونامی آم کی قسم کا شمار دنیا کے مہنگے ترین آموں میں ہوتا ہے۔

سنلکپ پریہار نامی کسان کے مطابق چار سال قبل ہم چنئی میں کھوپرے کی نایاب قسم کی تلاش میں نکلے تھے اس دوران ہمارے ایک ساتھی نے نایاب قسم کے آم سے متعلق بتایا۔

Advertisement

اس حوالے سے پریہار نے بتایا کہ گزشتہ سال ہمارے آم کے باغات میں سے کافی پھل چوری ہوئے تھے اس لیے ہم نے اس کی سکیورٹی کیلئے تین لوکل اور چھ جرمن شیفرڈ کتے رکھ لیے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ تاحال ہم نے آموں کی فروخت شروع نہیں کی تاہم ایک خریدار نے ہمیں ایک آم کے 21 ہزار روپے دینے کی آفر کی ہے۔

آم کی فروخت کے حوالے سے انہوں نےبتایا کہ ابھی اسے فروخت کرنے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر