Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاپان میں‌ کورونا ویکسین کیلئے دوبارہ وہی سرنج استعمال ہونے کا انکشاف

Now Reading:

جاپان میں‌ کورونا ویکسین کیلئے دوبارہ وہی سرنج استعمال ہونے کا انکشاف

جاپان میں کورونا ویکسینیشن کے لئے سرنجوں کے دوبارہ استعمال ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کی وزارتِ صحت نے بھی تصدیق کی ہے۔

جاپانی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارتِ صحت نے ویکسینیشن کے حوالے سے سامنے آنے والی شکایات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک 140 اغلاط کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں۔

[amazonad category=”Electronics”]

وزارتِ صحت نے تصدیق کی کہ ویکسینیشن کے دوران استعمال شدہ سرنجوں کو ہی استعمال کیا جارہا ہے، علاوہ ازیں 16 جون تک لگائے گئے 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ویکسین ٹیکوں میں 139 غلطیاں ہوئی ہیں۔

وزارت صحت نے بتایا کہ ان میں وہ غلطیاں بھی شامل ہیں جن میں استعمال شدہ سرنجوں سے انجکشن لگائے گئے یا ویکسین لگوانے والے کو ایسی ویکسین دی گئی جس کے استعمال کی میعاد ختم ہو چکی تھی۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ 23 شکایات ایسی بھی سامنے آئیں جن میں خون کا انفیکشن ہونے کا خطرہ تھا جبکہ 70 شکایات ایسی ہیں جن سے صحت کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر