
کیلیفورنیا میں سائندانوں نے 140 انچ چوڑی اسکرین دکھانے والی عینک تیار کرلی ہے۔
رپورٹس کے مطابق عام طرح سے نظر آنے والی یہ ہلکی پھلکی عینک جسے پہن کر آپ کی آنکھوں کے سامنے ایک مجازی اسکرین ظاہر ہوجاتی ہے اور وہ بھی 140 انچ طویل ہے۔
اس عینک کا نام ٹی سی ایل نیکسٹ ویئر جی اسپیکس ہے جسے کسی بھی اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور لیپ ٹاپ سے جوڑا جاسکتا ہے۔
اس عینک کی مدد سے عینک کی بدولت ای میل، دستاویز اور طویل اسپریڈ شیٹ دیکھ سکتے ہیں۔
اس کا ایسپیکٹ ریشیو 16:9 ہے اور ریفریش ریٹ 60 ہرٹز ہے جس سے ویڈیوز حقیقی انداز میں دکھائی دیتے ہیں۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News