
میڈیا شیئرنگ ایپلیکیشن، واٹس ایپ کی جانب سے واٹس ایپ بزنس اکاؤنٹ کے لئے بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ بیٹاورژن کے صارفین کے لئے اب بزنس اکاؤنٹس پر آن لائن یا لاسٹ سین کا اسٹیٹس نہیں دیکھ سکیں گے۔
ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اگر آپ کسی بزنس اکاؤنٹ سے چیٹنگ کررہے ہیں تو اس وقت آپ کو آن لائن کے بجائے بزنس اکاؤنٹ لکھا نظر آئے گا۔
اس سے پہلے بھی کمپنی کی جانب سے پرائیوسی پالیسی میں تبدیلی کی خبروں پر صارفین تحفظات کا شکار تھے۔
[amazonad category=”Electronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News