
پاکستانی ڈرامہ اداکار و ماڈل حرا مانی ادکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور کافی شوخ مزاج کی بھی مالکن ہیں۔
آج اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ نے ساحل سمندر سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے پیلے رنگ کی ٹی شرٹ اور ڈینم کی کیپ پہنی ہوئی ہے جس میں وہ کافی ٹرینڈی نظر آرہی ہیں۔
اپنی تصاویر کے ساتھ ہی حرا نے ’سمندر، میں اور تم ‘ کے کیپشن کا استعمال کیا ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News