Advertisement
Advertisement
Advertisement

یونس خان کے مستعفی ہونے کا معاملہ ان کا ذاتی ہے، عابد علی

Now Reading:

یونس خان کے مستعفی ہونے کا معاملہ ان کا ذاتی ہے، عابد علی

قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کہنا ہے کہ یونس خان کے مستعفی ہونے کا معاملہ ان کا ذاتی ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد علی کا کہنا تھا کہ آف سیزن کیمپ میں تیاری بہت اچھی رہی، کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

انہوں نے کہا کہ این ایچ پی سی کے اسٹاف نے ہماری کافی مدد کی تھی، گول یہی ہے کہ جہاں بھی کھیلوں پاکستان کے لئے اچھی اننگز کھیلوں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ یونس خان کی کمی تو محسوس ہوگی۔

Advertisement

عابد علی کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ اچھا پرفارم کرتا رہوں،  یونس بھائی نے ہمیں دماغی طور پر تیار کیا تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر