
افریقی ملک زمبیا میں نیوز اینکر نے اہم انکشاف کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوز اینکر کیبینڈا کیلمینا نے ناظرین سے خبروں کے دوران کہا کہ ہم بھی انسان ہے لیکن ہمیں یہ چینل تنخواہ نہیں دیتا ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
کیبینڈا کیلمینا نے جیسے ہی اسکرین پر یہ بات بتائی اینکر کو ادارے نے اسکرین سے ہی ہٹا دیا۔
نیوز اینکر کے جانب سے کیے جانےوالے انکشاف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News