Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی

Now Reading:

ایران نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد ایران نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد ایک مرتبہ پھر غیر معینہ مدت کے لئے پھر بند کردی۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی شہر زاہدان میں کورونا وائرس دوبارہ پھیلنے کے بعد تفتان سرحد بند کردی گئی، پاک ایران سرحد بند ہونے سے دونوں جانب سے سفری سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی انتظامیہ نے تفتان سرحد پر موجود انتظامیہ اور ایف آئی اے حکام کو فیصلے سے زبانی آگاہ کر دیا جبکہ تحریری طور پر کل آگاہ کیا جائے گا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایران جانے کے لئے استعمال ہونے والا ریمدان بارڈر پہلے ہی بند کیا جا چکا ہے جبکہ ایران سے واپس لوٹنے والوں کو سرحد پار کرنے دی جا رہی ہے۔

 ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ امیگریشن گیٹ کی اچانک بندش سے کئی ایران جانے کے خواہشمند متعدد افراد تفتان سرحد پر پھنس گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر