
محکمہ صحت کی تاریخوں پر تایخیں ، 28 جون گزر گئی لیکن ایسٹرا زینیکا ویکسی نیشن سینٹرز پر اب تک نہیں پہنچ سکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد بڑی مشکل میں پھنس چکے ہیں۔
ویکسین نہ ملنے پر ویکسینیشن سینٹرز پر گھنٹوں گزار کر عوام نے اب واپس گھروں کا رخ کرلیا ہے۔
واضح رہے کہ شہر میں 30 سے زائد ویکسینیشن سنٹرز فعال ہیں جبکہ اب تک پنجاب میں تقریبا 84 لاکھ افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News