Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماسک کی مدد سے کورونا کی تشخیص ممکن

Now Reading:

ماسک کی مدد سے کورونا کی تشخیص ممکن

 جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں اب کوئی بھی چیز ناممکن نہیں رہی ہے پھر چاہے وہ انفیکشن ہو یا کوئی ٹیکنیکل مسائل ہوں۔

لیکن سائنسدانوں نے اب ایک ایسا ماسک بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے جس کی مدد سے سانس میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ ماسک صرف نوے منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرسکتا ہے اور سانس میں وائرس ہونے کی صورت میں ماسک پر لکھا ہوا آ جائے گا۔

Advertisement

سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی لیب کوٹس میں بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر