Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ

Now Reading:

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت آج ختم ہوگئی ہے ، لیکن  اب تک نئے کنٹریکٹس کی پیشکش نہیں ہوئی ہے۔

پی سی بی کی تفصیلات کے مطابق نئے سینٹرل کنٹریکٹ 22-2021 کی  مدت یکم جولائی سے شروع ہوگی۔

 پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ  قومی کرکٹرز کے  سنٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ حتمی مراحل میں  ہے ،  کچھ  کھلاڑیوں کے ناموں اور بعض کی فٹنس پر بھی  بات چیت جاری ہے۔

 رواں ہفتے کے اختتام یا اگلے ہفتے کے شروع میں ناموں کا اعلان کر دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں ٹریننگ کے دوران  کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ بھی لیا جارہا ہے اور  قومی کرکٹرز کے اس حوالے سے فٹنس ٹیسٹ بھی جاری ہیں۔

Advertisement

نئے کنٹریکٹ میں کئی کھلاڑیوں کی ترقی اور کئی کی تنزلی بھی ہوگی۔

واضح رہے کہ حسن علی اور فہیم اشرف کو  کنٹریکٹ میں دوبارہ جگہ مل سکتی ہے جبکہ صہیب مقصود  اور شاہنواز داھانی کے نام بھی کنٹریکٹ کے لیے زیرغور ہیں۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر