Advertisement
Advertisement
Advertisement

مصر میں نامور قاریوں کا میوزیم کھولنے کا اعلان

Now Reading:

مصر میں نامور قاریوں کا میوزیم کھولنے کا اعلان

قاریوں کے لیے مصر کے نئے دارلحکومت میں نیا میوزیم کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصری صحافی محمد الباز نے میڈیا کو بتایا کہ مصر کے نئے دارلحکومت میں نامور قرآن خوانوں قاریوں کے حوالے سے میوزیم بنایا جائے گا۔

[amazonad category=”Auto”]

مصری صحافی محمد الباز نے بتایا کہ اس میوزیم میں مصر کے مشہور قاریوں، ان کی زندگی اور کارنامے اور دیگر وابستہ چیزوں کو رکھا جائے گا۔

محمد الباز نے اس منصوبے کو اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ قرار دیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اس نئے میوزیم میں قاہرہ کی مسجد الحسین میں رکھا تاریخی مواد بھی منتقل کیا جائے گا۔

محمد الباز نے کہا کہ فی الحال اسے کوئی نام نہیں دیا گیا ہے، یہ شہر قاہرہ کے دوسرے بڑے رنگ روڈ کے قریب ہی واقع ہے۔

مصر کا نیا انتظامی دارلحکومت  قاہرہ سے 45 کلو میٹر مشرق میں واقع ہے، سن 2015ء سے زیر تعمیر ہے، جس میں کئی بڑے منصوبے زیر تکمیل ہیں۔

اس کے علاوہ  یہ نیا شہر جو انتظامی اور مالی لحاظ سے مصر کا دارلحکومت ہوگا، جس میں سرکاری محکموں اور وزارتوں کے ساتھ غیر ملکی سفارت خانوں سے جڑے لوگوں کی رہائشی عمارتیں ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی صحت پر بحران کے سائے، ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ نصف کر دی
اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی سے 91 افراد کو بچا لیا گیا، دو کی لاشیں برآمد
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
اسرائیلی جارحیت جنگ بندی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، حماس کا انتباہ
فرانس کے لوور میوزیم میں بڑی چوری، نایاب شاہی زیورات صرف سات منٹ میں غائب
ہانگ کانگ؛ کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر