Advertisement
Advertisement
Advertisement

امیتابھ بچن نے مونالیزا کو بھی ویکسین لگوا دی

Now Reading:

امیتابھ بچن نے مونالیزا کو بھی ویکسین لگوا دی

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کی ترغیب دینے کے لئے ایک پر مزاح طریقہ اپنایا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں تصاویر کا ایک آرٹ بنایا، ان تصاویر میں اطالوی مصور لیونارڈو ڈاونچی کی شاہکار مونالیزا کی پینٹنگ بھی موجود تھی۔

[amazonad category=”Electronics”]

شئیر کی گئی پوسٹ میں پورٹریٹ کو ویکسین لگاتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جسے دیکھ کر سوشل میڈیا فینز بہت محظوظ ہوئے۔

اس دوران امیتابھ بچن کا  کہنا تھا کہ کوئی ویکسین لگانے سے باقی نہیں رہنا چاہئیے۔

Advertisement

واضح رہے کہ امیتابھ بچن ویسے بھی سوشل میڈیا پر اپنے لاکھوں فالوورز کو انٹرٹین، ایجوکیٹ اور کچھ سکھانے میں کبھی پیچھے نہیں رہتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر