Advertisement
Advertisement
Advertisement

میڈیا انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی بار بول پیش کررہا ہے نوجوانوں کیلئے زبردست موقع

Now Reading:

میڈیا انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی بار بول پیش کررہا ہے نوجوانوں کیلئے زبردست موقع

میڈیا انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بول انٹرٹینمنٹ نے انوکھا اور کورونا سے پاک ایک  ایسا پلیٹ فارم متعارف کرایا  ہے جو نوجوانوں کے خوابوں کو فوری طور پر سچ کرسکتا ہے۔

اس پلیٹ فارم سے کون کون فائدہ اٹھا سکتا ہےاس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔

گلوکار: اگر گانا آپ کا جنون ہے تو ہم آپ کو پاکستان کا سب سے بڑا میوزک اسٹاربنا سکتے ہیں۔

ریپر: اگر آپ ریپنگ کی دنیا میں نام کمانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ ہمارے بامقصد پلیٹ فارم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ٹک ٹاک آرٹسٹ: وہ نوجوان ٹک ٹاکرز جو مشہور ٹی وی شخصیت بننا چاہتے ہیں ہمارا پلیٹ فارم ان کی منزل کا زینہ بن سکتا ہے۔

Advertisement

انسٹاگرامرز: جو انسٹاگرامرز اپنی مقبولیت بڑھانا چاہتے ہیں ان کے لیے بولانٹرٹینمنٹ کا پلیٹ فارم معاون ثابت ہوسکتا ہے۔

یوٹیوبرز: بول انٹرٹینمنٹ کے پلیٹ فارم سے وہ تخلیق کار  یوٹیوبرز بھی مستفید ہوسکتے ہیں جو اپنی مقبولیت میں اضافہ کرکے اپنے صارفین اور  ویوز کو بڑھانا چاہتے ہیں۔

مختصر یہ کہ اگر آپ میں کوئی صلاحیت ہے اور آپ شوبز انڈسٹری میں کیریئر بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ہم آپ کو اسٹار بنانے جا رہے ہیں۔

پاکستان میں موجود کہیں سے بھی کوئی بھی شخص اس کے لیے آڈیشن دے سکتا ہے۔

آڈیشن دینے کے لیے آپ کو کرنا  بس اتنا  ہوگا کہ فیسبک  پر ہمارا گروپ جوائن کریں اور وہاں اپنی آڈیشن کی ویڈیوز اپ لوڈ کریں۔

https://www.facebook.com/groups/becomesuperstar/

Advertisement

ہماری ٹیم ان آڈیشنز کی بنیاد پر مستقبل کے سپر اسٹارز کا انتخاب کرے گی۔

منتخب ہونے والے نوجوانوں کو بول انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین شوز ’پاکستان رائزنگ اسٹار‘، ’پاکستان اسٹار ریپر‘، ’گیم شو ایسے چلے گا‘ ، ’خوش رہو پاکستان‘، انسٹاگرام شو ود متھیرا‘، ’ کٹاکٹ شو‘، ’دی ٹک ٹاک شو‘، ’گیم شو چیمپئن لیگ‘، ’ دی چیمپئنز‘میں جلوہ گر ہونے کا موقع میسر آئے گا۔

اس زبردست پلیٹ فارم  کے ذریعے مقبولیت کی بلندیاں چھونے کے خواہش مند نوجوانوں کو یہ سہولت صرف 5 امریکی ڈالر یا 780 روپے کے عوض فراہم کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر