
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ میں دن میں 2 مرتبہ سورہ رحمٰن کی تلاوت سنتی ہوں۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ عائشہ عمر کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں سوال کیا گیا آپ نے آخری مرتبہ گوگل پر کیا سرچ کیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے موبائل میں دیکھتے ہوئے پہلے تو شکر ادا کیا کہ اور کہا کہ شکر ہے کوئی شرمندہ کن چیز نہیں، اس کے بعد مداحوں کو گوگل دکھاتے ہوئے بتایا کہ میں نے آخری مرتبہ فون میں گوگل پر قاری عبد الباسط کی آواز میں سورہ رحمٰن سرچ کی تھی۔
اداکارہ عائشہ عمر بتایا کہ وہ روزانہ دن میں دو مرتبہ سورۃ رحمٰن کی تلاوت سنتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کے فون میں آخری مرتبہ گوگل پر بھی سورہ رحمٰن کی تلاوت سرچ کی گئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News