Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہر امریکی کو آگے بڑھنے کے برابر مواقع دینا ہوں گے ، جوبائیڈن

Now Reading:

ہر امریکی کو آگے بڑھنے کے برابر مواقع دینا ہوں گے ، جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ہرامریکی کو آگے بڑھنے کے برابرمواقع دینا ہوں گے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ تارکین وطن کی نسلیں ایک عرصے سے جرأت کا مظاہرہ کررہی ہیں، تعصب کے ذریعے تارکین وطن کیلئے مشکلات کھڑی کی گئی ہیں۔

جوبائیڈن نے کہا کہ 1500 سیاسی تقرریاں امریکی شہری بننے والوں پرمشتمل ہیں  جبکہ امریکا میں ایک کروڑ10 لاکھ غیرقانونی تارکین وطن ہیں۔

انہوں نے بتایا  کہ کانگریس کے شہریت بل منظورکرنے کا موقع آگیا ہے جبکہ میں صدارت سے ایک روز پہلے امیگریشن منصوبہ دے چکا ہوں۔

واضح رہے کہ جوبائیڈن نے یہ بھی بتایا کہ منصوبہ غیرقانونی تارکین وطن کوشہریت کا راستہ فراہم کرے گا جبکہ انہوں نے وفاقی اداروں کو تارکین وطن کا اعتماد بحال کرنے کا بھی کہہ دیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر