Advertisement
Advertisement
Advertisement

لین دین کے تنازع پررشتہ دارنے بچہ اغوا کرلیا

Now Reading:

لین دین کے تنازع پررشتہ دارنے بچہ اغوا کرلیا
Sargodha Child Kidnape

پیسوں کی لالچ نے اپنوں کوہی اندھا کردیا۔ سرگودھامیں لین دین کے تنازع پررشتہ دارنے بچےکو اغوا کرلیا ۔

سرگودھا کے علاقے بھلوال میں لین دین کے تنازعہ پر رشتہ دار نے ساتھیوں کے ہمراہ اسکول جاتے ہوئے آٹھ برس کے بچے کو اغوا کر لیا۔

سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے علاقے سلیمان پورہ کے رہائشی گلزار حسین کا آٹھ برس کا بیٹا محمد عمیر اپنے بھائیوں کے ہمراہ رکشہ پر سکول جارہا تھا کہ ایک خاتون سمیت چھ افراد نے رکشہ روک کر زبردستی محمد عمیر کو اغوا کر لیا اور فرار ہوگئے۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر تھانہ بھلوال سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مغوی عمیر کا والد بیرون ملک مقیم ہے جس کا احسن وغیرہ کے ساتھ لین دین کا تنازعہ چل رہا تھا، ملزم احسن گلزار حسین کا پھوپھی زاد ہے ۔

Advertisement

جبکہ عمیر کی والدہ کا کہنا کے کہ ہم نے احسن کو تمام رقم ادا کر دی تھی لیکن اب وہ مزید پیسوں کا مطالبہ کر رہا ہے۔مغوی کی والدہ نے حکام سے نوٹس لے کر بچے کو بازیاب کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب پولیس نےمحمد عمیر کی بازیابی اور  ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دےدیں ہیں ۔ آر پی او سرگودھا  کا بچے کو جلد بازیاب کرانے کا حکم دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر