Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف آف دی نیول اسٹاف کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ

Now Reading:

چیف آف دی نیول اسٹاف کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ کیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ نیول چیف کی آمد پر کمانڈنٹ پاکستان نیوی وار کالج ریئر ایڈمرل محمد زبیر شفیق نے ان کا استقبال کیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ نیول چیف نے 50 ویں اسٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں میری ٹائم سیکیورٹی سے متعلق مختلف چیلنجز پر اظہار خیال کیا۔

ترجمان کے مطابق اس موقع پر نیول چیف نے پاک بحریہ کے جاری مختلف دفاعی منصوبوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کسی بھی محاذ پر کامیابی کے لیے عسکری طاقت کے ساتھ ساتھ ایمان کی مضبوطی اور کردار کی پختگی انتہائی ضروری ہے۔

قبل ازیں کورس کے شرکاء نے “سائبر سپیس بطور پانچویں جنگی محاذ” کے موضوع پر ایک مقالہ بھی پیش کیا۔

Advertisement

[amazonad categoryElectronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر