Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکہ الزبتھ کی چند عجیب و غریب عادتیں

Now Reading:

ملکہ الزبتھ کی چند عجیب و غریب عادتیں
ملکہ الزبتھ

محلات میں رہنے والے کس طرز پر اپنی زندگیاں گزارتے ہیں اور انکی کیا خاصیت ان کو عام عوام سے الگ بناتی ہے۔

بہت طویل المدت چھان بین کے بعد ہمیں ملکہ الزبتھ کی چند عجیب و غریب عادتوں کے حوالے سے معلوم ہوا ہے جو کہ وہ عام طرز زندگی میں اپنانے کی قائل ہیں۔

سفر کے دوران خون کی بوتل ساتھ رکھنا:

ملکہ الزبتھ جب بھی باہر نکلتی ہیں خاص طور پر بیرونِ ملک سفر میں ملکہ کے ساتھ ایک ڈاکٹر خون کی کچھ بوتلیں ساتھ لے کر چلتا ہے۔ ڈاکٹر اور خون کی بوتلیں سفر میں ساتھ لے جانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اگر ملکہ کو کوئی حادثہ پیش آجائے تو ڈاکٹر فوری طور پر انھیں طبی امداد دے سکے۔

برف کے گولے استعمال کرنا:

Advertisement

 ملکہ کو آئس کیوبز بالکل نہیں پسند بلکہ کیوبز کے بجائے ملکہ اپنے مشروبات میں برف کے گولے ڈال کر پیتی ہیں کیونکہ ملکہ کا کہنا ہے کہ مشروب میں کیوبز ڈالنے کی آواز بہت بری ہوتی ہے جبکہ برف کے گولے ڈالنے کی آواز خوبصورت ہوتی ہے۔

محل کی کھڑکیاں بند رکھنا:

شاہی محل کی کھڑکیاں بھی بند رکھی جاتی ہیں کیونکہ ملکہ کے خیال میں شاہی محل بند کھڑکیوں کے ساتھ پرکشش لگتا ہے۔

لباس پر نمبروں کا اندراج:

ملکہ کے تمام جوڑوں کو باقاعدہ نمبر دیا گیا ہے تاکہ رجسٹر میں یہ درج کرنے میں آسانی ہو کہ ملکہ نے کس تقریب میں کون سا لباس پہنا تھا۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر