بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 4 سال بعد ومبلڈن میں واپسی کر لی۔
تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے4 سال بعد ومبلڈن میں کامیاب واپسی کے بعد ویمن ڈبلز کا میچ جیت کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔
ومبلڈن ٹینس میں ثانیہ کی بیٹے کی پیدائش کے بعد یہ پہلی شرکت ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
ثانیہ مرزا امریکی پارٹنر بیتھانی میٹک سینڈس کی جوڑی نے پہلے راؤنڈ میں چھٹے نمبر کی ڈیزیر اے کرازک اور ایلکسا گوراچی کی جوڑی کو شکست دی ہے۔
ثانیہ اورسینڈس نے یہ مقابلہ سات پانچ اور چھ تین سے جیتا۔
ثانیہ مرزا نےبیٹے کے ساتھ سیلفی لے کر جیت کو سیلیبریٹ کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
