Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکار خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار

Now Reading:

معروف بھارتی اداکار خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار

معروف بھارتی اداکار پراچین چوہان کو خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار نے خاتون کے خلاف مجرمانہ طاقت کا استعمال کیا ہے جو انڈین پینل کوڈ کی دفعہ 354 کی خلاف ورزی ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]

پولیس کے مطابق انہوں نے خاتون کی جانب سے شکایت درج کرانے کے بعد پراچین چوہان کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس افسران کا کہنا ہے کہ وہ اداکار کو عدالت میں پیش کریں گے۔

Advertisement

تاہم پولیس کا کہنا ہے کیس کی تحقیقات مکمل ہونے سے قبل مزید تفصیلات فراہم نہیں کی جا سکتیں۔

واضح رہے کہ پراچین چوہان نے ایکتا کپور کے ٹی وی سیریل ’کسوٹی زندگی کی‘ میں سبروٹو باسو کا کردار کیا تھا جو ان کی مقبولیت کا باعث بنا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر