Advertisement
Advertisement
Advertisement

بندر کی چائے کے ڈھابے پر برتن دھونے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

بندر کی چائے کے ڈھابے پر برتن دھونے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں بندروں کی بہتات کے باعث مختلف واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں اور ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو گئی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بندر کسی محنت کش مزدور کی طرح چائے کے ڈھابے  پر بیٹھا ہوا ہے اور ایک سفید پلیٹ کو بلکل کسی انسان کی طرح دھو رہا ہے، بندر پلیٹ دھونے کے بعد اسے سونگ کر بھی دیکھتا ہے کہ کہیں پلیٹ میں سے بدبو تو نہیں آرہی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by memes | culture | comedy (@ghantaa)

Advertisement

ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں مشہور بالی ووڈ فلم کا ایک ڈائیلاگ بھی چل رہا ہے، جس میں شارخ خان نے کہا تھا کہ امی جان کہتی تھیں کہ کوئی دھندا چھوٹا نہیں ہوتا اور دھندے سے بڑا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔

[amazonad category=”Mobile”]

اس ویڈیو پر اب تک 2 لاکھ 63 ہزار 6 سو سے زائد صارفین پسندیدگی کا اظہار کرچکے ہیں اور کچھ صارفین نے اپنے تبصروں میں بندر سے برتن دھلوانے کو جانور کے ساتھ زیادتی کے مترادف قرار دیا ہے جبکہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ تمام مائیں یہ ویڈیو دیکھ کر بولیں گی، دیکھ لے تجھ سے تو یہی اچھا ہے۔

ایک صارف نے کہا کہ  بندر بھی کہے گا، دو وقت کی روٹی کے لئے کرنا پڑتا ہے ۔

Advertisement

واضح رہے کہ بندر سب سے چالاک جانور ہے جو انسانوں کو دیکھ کر بہت سے امور کی انجام دہی سیکھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر