Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت میں تیزی آگئی

Now Reading:

کراچی: قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت میں تیزی آگئی

عید قرباں کے قریب آتے ہی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے کراچی کے شہریوں کی بڑی تعداد نے منڈیوں کا رخ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  شہر میں چھوٹی بڑی منڈیاں سج چکی ہیں ، تیز دھوپ کے باوجود بھی شہری اپنے من پسند جانوروں کی تلاش میں نکل پڑے ہیں۔

واضح رہے کہ منڈیوں میں حکومت کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاو کے لیے تمام تر ایس او پیز بھی نظر انداز کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
پارلیمنٹ ہو یا سپریم کورٹ ہر ادارہ آئین کے تحت پابند ہوتا ہے، جج سپریم کورٹ
ہم کسی کو بھی اپنی خودمختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے، اسحاق ڈار
پاکستان کا کرپٹو کرنسی میں ابھرتا ہوا عالمی مقام، بھارتی ماہرین بھی معترف
پاک افغان بارڈر پر فری موومنٹ کے حامی شرپسند عناصر کو منہ توڑ جواب
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر