Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوک فنکار علن فقیر کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

Now Reading:

لوک فنکار علن فقیر کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

پاکستان کے لوک فنکار علن فقیر کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے ایک چھوٹے سے گاوں میں پیدا ہونے والے علن فقیر کا تعلق منگراچی قبیلے سے تھا جنہیں صوفی بزرگ شاہ عبداللطیف بھٹائی سے خاص عقیدت تھی۔

سندھ کا روایتی لباس پہن کر مخصوص انداز میں صوفیانہ کلام پیش کرنے والے علن فقیر وادی سندھ کی تہذیب اور ثقافت کے علمبردار تھے۔

 [amazonad category=”Mobile”]

Advertisement

ایک عرصے تک ان کے مزار پر سکونت اختیار کیے رکھی جہاں وہ ان کا کلام پڑھا کرتے تھے۔

یادرہے کہ علن فقیر کو انکی خدمات پر حکومت پاکستان نے 1980ء میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا۔ گلوکار محمد علی شہکی کے ساتھ گائے گیت انکی شہرت کی وجہ بنے۔

4 جولائی سن 2000 کو کراچی کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے مگر وہ آج بھی اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر