 
                                                                              بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ فلموں میں اداکاری کے بعد اب ٹی وی شو پر میزبانی کے لئے بھی تیار ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رنویر سنگھ کا شمار بالی وڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے جو اپنی جاندار اداکاری کے باعث الگ مقام رکھتے ہیں۔
[amazonad category=”Electronics”]
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ ‘دی بگ پکچر’ نامی ایک کوئز شو کی میزبانی سے اپنے ٹیلی ویژن کیرئیر کا آغاز کریں گے۔
اداکار نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کوئز پروگرام کا پرومو بھی پوسٹ کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ یہ کوئز پروگرام جلد ہی نشر کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 