Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈائریکٹر راجو سپتے نے خود کشی کرلی

Now Reading:

ڈائریکٹر راجو سپتے نے خود کشی کرلی

مرہٹی فلم اور ٹی وی شوز کے آرٹ ڈائریکٹر راجو سپتے نے خود کشی کرلی ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مراہٹی آرٹ ڈائریکٹر راجو سپتے اپنے گھر میں مردہ پائے گئے، پولیس نے خودکشی کے کیس میں اعانت کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

ان کی خودکشی کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ حال ہی میں انھیں لیبر یونین کی جانب سے مبینہ طور پر ہراساں کیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ راجو کو مبینہ طور پر لیبر یونین سے وابستہ ایک شخص نے ہراساں کیا، جس کے باعث انھوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

Advertisement

ڈائریکٹر راجو سپتے مغربی بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے علاقے پمپری چنچواد ٹاؤن شپ میں رہائش پذیر تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر