Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیپٹن کرنل شیر خان کے 22ویں یوم شہادت پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا پیغام

Now Reading:

کیپٹن کرنل شیر خان کے 22ویں یوم شہادت پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا پیغام

کارگل کی جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان کے 22ویں یوم شہادت پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ کارگل جنگ کے ہیرو نے اپنے خون سے تاریخ رقم کی تھی اور ہمیں شہید کیپٹن کرنل شیر خان پر فخر ہے۔

Advertisement

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شہید کیپٹن کرنل شیر خان نے غیر معمولی عزم اور بہادری کے ساتھ مادر وطن کا دفاع کیا تھا۔

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (1970–1999) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع صوابی ایک گاؤں کرنل شیر کلی پرانا نام نواں کلی میں پیدا ہوئے۔

انہوں نے 1999 میں بھارت کے خلاف کارگل کے معرکے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے پاک فوج کا اعلی ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدر کا اعزاز حاصل کیا۔

[amazonad categoryElectronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر