Advertisement
Advertisement
Advertisement

’مزمل تم میرے ہو بس‘، حرا نے کیا اپنے بیٹے سے اعتراف محبت

Now Reading:

’مزمل تم میرے ہو بس‘، حرا نے کیا اپنے بیٹے سے اعتراف محبت

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی ادکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور کافی شوخ مزاج کی بھی مالکن ہیں۔

گزشتہ روز اداکارہ نے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنے بیٹے مزل کے ساتھ موجود ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادکارہ حرا مانی اپنے بیٹے مزمل سے لاڈ کر رہی ہیں۔

دوسری جانب ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے حرا  نے اپنے بیٹے سے محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔

محبت کا اطہار کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ مزمل تم میرے ہو بس‘۔

Advertisement

اس سے قبل اپنے ایک پوسٹ میں اداکارہ نے نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بچوں کی تعلیم و تربیت پر ایک پیغام دیا  تھا۔

حرا مانی کا کہنا تھا کہ اپنے بچوں کو پاس ہونا بھی سکھائیں او رفیل ہونا بھی کیونکہ زندگی میں بہت سی جگہ پر انسان کو ہار اور جیت دونوں کا سامنا ہوتا ہے۔

حرا مانی نے لکھا کہ اور جب جیت ہار میں بہت مرتبہ ہار ملتی ہے تو پھر آپ کو کوئی ہرا نہیں سکتا، کسی بھی ریس کا حصہ بننے کی ضرورت نہیں، اپنی لائن خود بنائیں، اس کو خود مٹاؤ پھر بناؤ، پھر مٹاؤ اور پھر بناؤ۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ سیکھنا اسی کا نام ہے، فرسٹ تو سب ہی آتے ہیں لیکن الگ وہی نظر آتے ہیں جو فیل ہونے کے بعد بھی اپنے پیشے میں نمبر ون ہوجائیں اور الگ نظر آئیں، منفرداور ایک دم منفرد نظر آئیں۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر