سعودی اور غیرملکیوں کے لئے عمرہ پرمٹ بند کر دئیے گئے ہیں۔
سعودی وزارت حج کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ عمرہ پرمٹ حج بیت اللہ کے بعد دوبارہ بحال کیے جائیں گے۔
سعودی وزارت حج کا مزید کہنا ہے کہ فیصلے پر عملدرآمد آج سے 13 ذوالحج تک لاگو رہے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement