Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: مویشی منڈیوں میں ویکسی نیشن کا آغاز کل سے ہوگا

Now Reading:

کراچی: مویشی منڈیوں میں ویکسی نیشن کا آغاز کل سے ہوگا
مویشی منڈی

مویشی منڈی انتظامیہ کی درخواست پر وزارت صحت سندھ نے نوٹس لے لیا ہے جس کے بعد کراچی کی مویشی منڈیوں میں ویکسی نیشن کا آغاز کل 6 جولائی سے کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق  بیوپاریوں اور شہریوں کو کورونا ویکسی نیشن کی سہولت صبح اور شام میسر ہوگی ، جبکہ  بیوپاریوں کی سہولت کیلئے ون ٹائم ویکسین کینسائنو بھی دستیاب ہوگی۔

ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ ویکسین کرانے والے بیوپاری اورشہری شناختی کارڈ اپنے ہمراہ لائیں جبکہ پہلا ڈوز لگوانے والے بیوپاریوں کو دوسرے ڈوز کیلئے 2 روز پہلے آگاہ کرنا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ مویشی منڈی آنے والے تمام بیوپاری کو ویکسینیشن کی سہولیات فراہم کی جائے۔

واضح رہے کہ کورونا ویکسین اور ٹیسٹ کی کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر