Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیکی شروف کا اپنی اہلیہ کیلئے بڑا انکشاف

Now Reading:

جیکی شروف کا اپنی اہلیہ کیلئے بڑا انکشاف

فلموں میں دبنگ کردار نبھانے والے جیکی شروف نے یہ انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ انھیں ان کی اہلیہ نے غنڈوں سے بچایا۔

جیکی شروف نے ایک ٹیلی ویژن شو کے دوران اپنی اہلیہ کی بہادری کا قصہ سنایا ،پروگرام کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ آپ لوگ اپنی بیویوں سے ڈرتے ہیں تو جیکی شروف اور ان کے ساتھی اداکار سنیل شیٹی نے ہاں میں جواب دیا۔

[amazonad category=”Mobile”]

جیکی شروف کا کہنا تھا کہ میرا صرف نام دادا ہے، میں ہمیشہ سے اہلیہ سے ڈرتا آیا ہوں، میں نے ایک جگہ پر اپنی اہلیہ کو غنڈوں کو دھوتے ہوئے دیکھا ہے۔

اداکار نے بتایا کہ ایک جگہ پر ان کے اور ان کے دوستوں کے ساتھ ایک مسئلہ ہو گیا تھا، وہاں پر بہت بڑا گینگ آگیا ہمیں مارنے پیٹنے کے لئے ،اس وقت میں نے اپنی اہلیہ کو پہلی مرتبہ کسی کو دھوتے ہوئے دیکھا اور تب سے میں ان سے ڈرتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر