Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیر مناسب لباس زیب تن کرنے والی اداکاراؤں کے حق میں متھیرا کا بیان

Now Reading:

غیر مناسب لباس زیب تن کرنے والی اداکاراؤں کے حق میں متھیرا کا بیان

بے باک بیانات کی وجہ سے خبروں کی زد میں رہنے والی متھیرا نے اداکاراؤں کے لباس پر تنقید کرنے والے صارفین کو لاجواب کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق متھیرا نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری میں لکھا کہ کیوں لوگ دوسروں کے اسٹائل پر تنقید کرتے ہیں۔

[amazonad category=”Electronics”]

 اداکارہ نے کہا کہ خواتین کو اپنی مرضی سے لباس زیب تن کرنے دیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Niche Lifestyle (@nichelifestyle)

متھیرا نے مزید لکھا کہ اُن کا جسم ان کی مرضی، جو لباس پہن کر وہ خوشی محسوس کریں خواتین کو وہی لباس پہننا چاہئیے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ لو گ گھر بیٹھ کر دوسروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، انہیں چاہئیے وہ اپنے کام سے کام رکھیں دوسروں کےمعاملات میں مداخلت نہ کریں۔

Advertisement

خیال رہے کہ گزشتہ شب ہم اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں شریک اداکاراؤں کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی تنقید کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر