Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت نےمقبوضہ کشمیر کو قبرستان بنادیا، مسعود خان

Now Reading:

بھارت نےمقبوضہ کشمیر کو قبرستان بنادیا، مسعود خان
Masood Khan conference

آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت نےمقبوضہ کشمیرکوقبرستان بنادیا، بھارتی مظالم پر دنیاخاموش ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کےزیراہتمام کشمیرسیمینار منعقد کیا گیا جس میں صدر آزاد کشمیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیرپاکستان اوربھارت کےمابین دوطرفہ مسئلہ نہیں بلکہ کشمیری بھی اس کے فریق ہیں۔

اپنے خطاب میں کشمیرپاکستان اوربھارت کےمابین دوطرفہ مسئلہ نہیں بلکہ کشمیری بھی اس کے فریق ہیں۔

 کشمیرکی صورتحال پرسلامتی کونسل کا کردارمایوس کن ہےجبکہ پاک فوج نے آزاد کشمیر کا دفاع کیا جس پر اُن کے شکر گزار ہیں۔

مسعود خان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت کشمیروں کے مابین اختلافات پیدا کر کے انہیں پاکستان کے خلاف کرنا چاہتا ہےتاکہ تحریک آزادی کو کمزور کرسکے۔

Advertisement

آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر کا مسئلہ شہداء کی قربانیوں اور پاکستان کی ثابت قدمی کےباعث زندہ ہے۔

صدرآزادکشمیرنے کشمیر کی حریت قیادت کو شاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’’مقبوضہ کشمیرمیں حریت کی شمع جلانےوالےقائدین عظیم ہیں، آزادکشمیرکادفاع کرنےپرپاک فوج کےمشکورہیں‘‘۔

یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبری تسلط کو آج 65 واں روز ہے، کشمیری عوام بدترین قیدیوں کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔جبکہ ہیومن رائٹس واچ  نے مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ  کردیا ہے۔

مقبو ضہ وادی میں قابض بھارتی فوج ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، نہتے کشمیری 65روزسے گھروں میں قید ہیں،بھارتی سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مقبوضہ وادی میں آج بھی نظام زندگی مفلوج ہے۔

بازار اور دکانیں بند ہونے سے گھروں میں کھانے پینے کی اشیا کا بحران سنگین ہوگیا، کشمیری پیٹ بھر کر کھانے سے محروم ہوگئے، بچے بھی دودھ کے لیے بلکنے لگے، بھارت نے اپنا مکروہ چہرہ بےنقاب ہونے سے بچنے کیلئے انٹرنیٹ، فون اور موبائل سروس بند کررکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلابی ریلا سندھ میں داخل ہونا شروع، گڈو بیراج پر پانچ لاکھ 44 ہزار کیوسک ریکارڈ
شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
پی آئی اے کا کینیڈا کے لیے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل، مگر کیوں؟ جانیے
نیپرا کا بڑا ایکشن اضافی بلنگ اور لوڈشیڈنگ پر گیپکو اور سیپکو پر جرمانہ
مستونگ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن؛ بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر