Advertisement
Advertisement
Advertisement

عیدالاضحیٰ سے قبل پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ

Now Reading:

عیدالاضحیٰ سے قبل پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ

عیدالاضحیٰ سے قبل پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کےاحکامات پر زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے ڈویژنل کمشنرز،ڈی آئی جیز،اور موٹروے پولیس کو خط لکھ دیا ہے،اس کے علاوہ انٹرسٹی،بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ میں کرایوں کی جانچ پڑتال کے لئے نگراں کمیٹیاں قائم کرنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ خط میں لکھا ہے کہ نگراں کمیٹیوں کے ذریعےزائد کرائے وصول کرنے والے  ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی جائے اس کے علاوہ روزانہ کی بنیاد پر ہائی ویز، موٹروے پر پبلک ٹرانسپورٹ کی چیکنگ کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر