 
                                                                              روزانہ ملک چاکلیٹ کھانے سے وزن بڑھنے کے امکانات ہوتے ہیں۔
ایک تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خواتین کے مخصوص دنوں کے بعد ملک چاکلیٹ کے صبح کے وقت اچھی مقدار میں استعمال سے ان کے جسم میں موجود چربی کو ختم کرنے میں یہ مدد دیتی ہے اور بلڈ شوگر کی سطح کو کم کرتی ہے۔
اس حوالے سے برمنگھم کے تحقیق کاروں نے یونیورسٹی آف مورسیا اسپین کے ساتھ اشتراک کیا تھا۔
ان محققین نے اس سلسلے میں ایسی 19 خواتین پر تجربہ جنھوں نے حیض کے بعد صبح یا رات میں چاکلیٹ کا استعمال کیا تو ان میں مذکورہ بالا نتائج سامنے آئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 