پاکستان کی سابق خوبرو اداکارہ نیمل خاور خان نے اپنے بیٹے مصطفیٰ عباسی کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ اکثر اپنے شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ نئی اور خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے صارفین کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
نیمل خاور خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنے ننھے بیٹے مصطفیٰ عباسی کی ایک نئی خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں مصطفیٰ عباسی نے پیلے رنگ کی شرٹ پہن رکھی ہے اور مصطفیٰ کی آنکھیں نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ رہے ہیں۔
نیمل خاور خان نے تصویر کے کیپشن میں اپنے بیٹے کی آنکھوں کی تعریف بھی کی ہے۔
واضح رہے کہ معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور 2019 کے اگست میں سادگی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News