ہاتھیوں کو دنیا میں سب سے سمجھ دار جانوروں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے، ایسے ہی ایک ہاتھی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اس ویڈیو میں ہاتھی اور اس کے کھانے کے دلچسپ انداز کو دیکھ کر آپ اس کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔
[amazonad category=”Electronics”]
بھارت کے ایک فوریسٹ آفیسر نے ہاتھی کی گھاس کھاتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔
AdvertisementThis one just learnt the art of choosing perfect grass. pic.twitter.com/RHfZSpdHyq
— Parveen Kaswan, IFS (@ParveenKaswan) July 6, 2021
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انھوں نے لکھا کہ اس نے اپنے لئے بہترین گھاس کے انتخاب کا ہنر سیکھ لیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News