Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھر کے شیشے اور کھڑکیوں کے گلاس چمکانے کے آسان طریقے

Now Reading:

گھر کے شیشے اور کھڑکیوں کے گلاس چمکانے کے آسان طریقے

گھر کی سجاوٹ میں شیشوں کا استعمال نہ صرف فیشن بن گیا ہے بلکہ اس سے کافی سہولت ہوگئی ہے اور شیشے کی بنی ہوئی کھڑکیاں گھر کو ایک نئی شکل ہی نہیں دیتی ہیں بلکہ اس سے گھر کے اندر کافی روشنی بھی نظر آتی ہے۔

لیکن مسئلہ یہ ہے کہ شیشے کی کھڑکیوں کو صاف رکھنے کے لئے کیا کیا جائے؟

آج ہم آپ کو گھر کے شیشے اور کھڑکیوں کے گلاس چمکانے کے آسان طریقے بتائیں گے۔

1۔ مٹی کو صاف کرنا:

ایک سوکھا کپڑا لے کر جو کہ نرم ہو مٹی کو صاف کرلیں تو شیشہ صاف ہوجاتا ہے۔ دھول اور مٹی ہٹ جاتی ہے، اسطرح آکو اضافہ محنت کرنے کی ضرورت نہین ہوگی اگر آپ مٹی روزانہ کی بنیاد پر صاف کر رہے ہیں

Advertisement

2۔ گیلے کپڑے سے صفائی:

اگر صاف ستھرے گیلے کپڑے کو لے کر ہلکے ہاتھوں سے شیشے کو صاف کیا جائے تو اس سے بھی شیشہ چمک جاتا ہے۔

3۔ بیکنگ سوڈا کا استعمال:

ایک سپرے کی بوتل میں 150 ملی لیٹر پانی اور 150 ملی لیٹر سرکہ ایک ساتھ ملا دیں اور اس کو اچھی طرح ہلائیں تاکہ یہ ٹھیک طرح سے مل جائیں، اب اسے کھڑکیوں کے فریم اور شیشوں کو اندر اور باہر دونوں جگہوں پر چھڑکیں اور کپڑے سے صاف کریں، کھڑکیاں چمک اٹھیں گی۔

4۔ شیمپو کا استعمال:

شیمپو کے چند قطرے شیشوں پر لگا کر اسے پانی والے کپڑے سے پھیلا دیا جائے اور بعد میں خشک ململ کے کپڑے سے صاف کردیا جائے تو آپ کا شیشہ کیسا چمک رہا ہے۔

Advertisement

[amazonad categoryElectronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر