Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سیاسی بے روزگاروں کے اعصاب پر سوار ہیں، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

وزیراعظم سیاسی بے روزگاروں کے اعصاب پر سوار ہیں، فردوس عاشق اعوان
فردوس عاشق اعوان

’21 اکتوبر کو استحکام پاکستان پارٹی بڑے سرپرائز دے سکتی ہے‘

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم  عمران خان سیاسی بے روزگاروں کے اعصاب پر سوار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سفیر کشمیر کے طور پر سامنے آئے اور دنیا بھر میں کشمیر کا مقدمہ انتہائی جارحانہ اور موثر انداز میں لڑا ہے، وزیراعظم عمران خان کی مدبرانہ حکمت عملی سے آزادی کی تحریک میں نئی جان آئی ہے، بھگوڑے ظل سبحانی کو کشمیریوں کا مسیحا کہنا کشمیریوں سے زیادتی ہے۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ جعلی راجکماری چمچوں کڑچھوں سمیت عمران خان فوبیا میں مبتلا ہے، پنجاب اور دیگر صوبوں میں ن لیگ کی نیا ڈبونے کے بعد جعلی راجکماری ن لیگ آزاد کشمیر کے درپے ہے،30 سال اقتدار کے مزے لوٹنے والوں نے کشمیر کیلئے کچھ نہ کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر