Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ پولیس مختلف اہم پراجیکٹس پر کام کر رہی ہے، مشتاق مہر

Now Reading:

سندھ پولیس مختلف اہم پراجیکٹس پر کام کر رہی ہے، مشتاق مہر

مشتاق مہر کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس مختلف اہم پراجیکٹس پر کام کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ  مشتاق مہر نے وزیراعظم پورٹل طرز کا کمپلین سسٹم بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے سندھ میں سینٹرلائز سسٹم بنا رہے ہیں جس میں  شہری صرف ایک شکایت کرے گا جو کوئی بھی دیکھ سکے گا اور سسٹم میں درخواست متعلقہ محکمے تک پہنچائی جائے گی جب تک شکایت کا ازالہ نا ہو سسٹم میں انڈیکشن موجود ہوگی۔

آئی جی سندھ نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کو مکمل آئی ٹی بیس پر ہونا چاہیے، کیس کس مرحلے میں ہے، اگلی پیشی کب ہے یہ سب پتہ ہونا چاہیے ، کون افسر پیشی پر گیا کون نہیں گیا  یہ سب پتہ ہونا چاہیے اورسب سے پہلے شعبہ تفتیش کا منظم میکنزم بنایا جائے گا۔

مشتاق مہرنے کہا ہے کہ تمام معلومات سینٹرلائزڈ سسٹم پر موجود ہونے سے بہتری آئے گی، کیس کا فالو اپ موجود ہوگا تو پراسیکیوشن میں بھی مدد ملے گی، ایچ آر ایم آئی ایس سسٹم تھانوں کی سطح تک اپڈیٹ ہوگا اور اپڈیٹ نا ہونے پر ایس ایچ او سے ڈی آئی جی تک کے خلاف ایکشن ہوگا۔

ان کا کہنا ہے کہ پولیس ویلفئیر کو بھی سینٹرلائزڈ سسٹم پر لارہے ہیں، اگر پولیس اہلکار شہید ہوگیا تو ورثاء خوار نہیں ہونگے جگہ جگہ جا کر درخواستیں نہیں دینا پڑیں گی، ایک ایپلیکشن فارم بھریں گے اور ان کو فون کال آجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر