Advertisement
Advertisement
Advertisement

امتحانات نہ دینے والے طلبہ کیلئے خوشخبری، وزیرتعلیم نے بڑا اعلان کردیا

Now Reading:

امتحانات نہ دینے والے طلبہ کیلئے خوشخبری، وزیرتعلیم نے بڑا اعلان کردیا
شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وقت مانگنے والے طالبعلموں کیلئے اہم اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ امتحانات کیوں ملتوی کئے جائیں، جن طلباء کی تیاری ہے انہیں کیوں سزا دی جائے؟ جو طالبعلم وقت مانگ رہے ہیں وہ سپلمنٹری امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں۔

Advertisement

شفقت محمود نے اپنے پیغام میں کہا کہ تمام بورڈ کے سپلیمنٹری امتحانات دو تین ماہ بعد ہوں گے۔

Advertisement

وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ بارہویں کلاس اہم ہے، کیوں کہ اس کے بعد طلبہ نے یونیورسٹیوں اور پروفیشنل کالجوں میں جانا ہوتا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

شفقت محمود کا کہنا تھا کہ پچھلے امتحانات کی بنیاد پر طلبہ کو ترقی نہیں دی جا سکتی کیونکہ پچھلے سال امتحانات نہیں ہوئے۔

وفاقی وزیر تعلیم کا یہ بھی کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) سستی مقبولیت کے لئے طلبہ کے ساتھ سیاست کھیل رہی ہے۔

شفقت محمود نے کہا کہ احسن اقبال اور سعد رفیق جیسے لوگ جانتے ہیں کہ بلوچستان اور سندھ میں امتحانات پہلے ہی ہو چکے ہیں۔

Advertisement

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے مزید کہا کہ سعد رفیق اور احسن اقبال کو معلوم ہونا چاہیے کہ امتحانات طلبہ کی اہلیت جاننے کا پیمانہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر