لاہور کی مختلف یونیورسٹیز کے طلباء کی جانب سے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لاہور کی مختلف یونیورسٹیز کے طلباء نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا ہے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد طلبا کو پاک فوج کی دفاعی صلاحیتوں، معمول کی سرگرمیوں سے روشناس کرانا تھا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ طلبا ٹینکوں اور مسلح گاڑیوں پر سوار ہو کر پرجوش تھے اور انہوں نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ اہلیت اور عزم کی تعریف کی۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
