
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی جونیئرہاکی ٹیم کی جونیئرورلڈکپ تیاری کیلئے چار ٹیموں پر مشتمل ہاکی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق سیریز 10 جولائی سے 17جولائی تک نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی جبکہ ایونٹ کا افتتاحی میچ آج 10 جولائی 5:30 بجے شام میں کھیلا جائیگا۔
واضح رہے کہ لیجنڈ اولمپین منظور جونیئر افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی ھونگے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement