Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ : سی ڈی سی کی جانب سے تعلیمی اداروں کیلئے نئی گائیڈ لائن جاری

Now Reading:

امریکہ : سی ڈی سی کی جانب سے تعلیمی اداروں کیلئے نئی گائیڈ لائن جاری

واشنگٹن میں سینٹر آف ڈیزیز کنٹرول نے  تعلیمی اداروں کیلئے نئی گائیڈ لائن جاری کر دی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق جاری کردہ گائیڈلائن میں بتایا گیا ہے کہ ویکسین لینے والے اساتذہ اور بچوں کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہے جبکہ امریکا میں 12 سالہ بچوں کو بھی ویکسین دی جارہی ہے۔

سی ڈی سی کا کہنا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد امریکا بھر کے اسکول کھولے جارہے ہیں جبکہ صرف خاص بیماریوں کا شکار بچوں کو آن لائن اسکول کی سہولت حاصل ہوگی۔

اسکول میں بچوں کے ڈیسک کے درمیان 3 فٹ کا فاصلہ رکھا جائے گا۔

 دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی ماسک گائیڈ لائنز بچوں اور والدین کیلئے پریشانی کا باعث ہیں، 12 سال کی عمر تک نہ پہنچنے والے بچے کیسے محفوظ ہوں گے۔

Advertisement

ماہرین نے مزید کہا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں کو اب تک ویکسین نہیں دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ میں اسکول کھولنے کے حوالے سے  مختلف ریاستوں  کے  مختلف قوانین ہیں جیسے کہ ورجینیا ، کیلیفورنیا نے تمام بچوں اور اساتذہ کیلئے ماسک ضروری قرار دیا ہے جبکہ ایریزونا ، ٹیکساس اور آئیوا میں اسکول میں ماسک پہننے کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر