Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایڑھی چوٹی کا زورلگالیں عمران خان 5 سال حکومت کے مکمل کریں گے،خرم شیر زمان

Now Reading:

ایڑھی چوٹی کا زورلگالیں عمران خان 5 سال حکومت کے مکمل کریں گے،خرم شیر زمان

خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ ایڑھی چوٹی کا زورلگالیں عمران خان 5 سال حکومت کے مکمل کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ  بلاول زرداری امریکی صدر کو اپنی نالائقی پرمبنی سی وی پیش کرنے جارہے ہیں وہ چاپلوسی سے اقتدار حاصل کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ بلاول ملکی سلامتی سفارتکاری کیلئے خطرہ بن چکے ہے، پی پی جلتی پر تیل ڈالنے کا کام جانتی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر