 
                                                                              حدیقہ کیانی ایک پاکستانی گلوکار، گیت نگار اور انسانیت پسند ہیں جو کئی ملک و عالمی اعزازات حاصل کر چکی ہیں، انہوں نے دنیا بھر میں گلوکاری کی ہے۔
انہوں نے متعدد مقامی اور بین الاقوامی ایوارڈ جیتے ہیں اور دنیا کے بہترین مقامات پر پرفارم کیا ہے جن میں رائل البرٹ ہال اور کینیڈی سینٹر شامل ہیں۔
حدیقہ کیانی ایک پاکستانی گلوگارہ ، گیت نگاراور سماجی خدمت گزار ہیں لیکن اب انہوں نے اداکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ لیا ہے۔
اداکارہ نے حال ہی میں ایک پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے میں ایک مرکزی کردار ادا کیا ہے اور اسکے بعد ایک اور ڈرامے میں جلوہ گر ہونگی۔
اس پراجیکٹ میں حدیقہ کیانی پاکستانی نوجوان اداکار بلال عباس کے ہمراہ اب اسکرین پر نظر آئیں گی۔
بلال عباس اور حدیقہ کیانی کی جوڑی مداحوں اور سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
خیال رہے کہ ڈرامے کی کاسٹ میں تجربہ کار اداکارہ اور ہدایت کارہ سکینہ سموں بھی شامل ہیں۔
ڈرامے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بلال عباس خان کا کہنا تھا کہ ایسی بہترین کاسٹ کے ساتھ کام کرنا میرے لیے ایک اچھا تجربہ رہا اور امید ہے کہ ناظرین اس کو پسند کریں گے۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ دانش نواز بہترین ڈائریکٹر ہیں اور ہمیں امید ہے کہ رائٹر ثروت نذیر کے اس پیغام کو ہم کامیابی کے ساتھ ناظرین تک پہنچائیں گے۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 