Advertisement
Advertisement
Advertisement

نادیہ حسین نے مداحوں کو اپنی جوان جِلد کا راز بتادیا

Now Reading:

نادیہ حسین نے مداحوں کو اپنی جوان جِلد کا راز بتادیا

معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے مداحوں کو اپنی اِسکن کیئر روٹین اور فِٹ رہنے کے راز سے آگاہ کیا ہے۔

اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں ایکسر سائز بالکل نہیں چھوڑتی اور ڈائیٹ کا بھی بے حد خیال رکھتی ہوں لیکن جب بھی مجھے وزن میں کمی کرنا ہو تب میں غذا کا کچھ حصہ کم کردیتی ہوں۔

[amazonad category=”Electronics”]

انہوں نے اپنی جوان جِلد کے حوالے سے بتایا کہ میں اسکن کیئر روٹین کا بہت خیال رکھتی ہوں یہاں تک کہ اپنی کلائنٹس کو بھی مشورہ دیتی ہوں جس طرح گاڑی اور موٹرسائیکل پر روز کپڑا مارنا ہوتا ہے، مہینے میں ایک بار سروس کروانی پڑتی ہے تاکہ وہ گندگی سے پاک رہے، اسی طرح جلد کی دیکھ بھال بھی ضروری ہے۔

انہوں نے خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہوم کیئر بہت ضروری ہے، آپ پارلر بھی جائیں لیکن گھر میں لازمی جِلد کا خیال رکھیں۔

Advertisement

نادیہ حسین نے مزید کہا کہ جِلد کی دیکھ بھال اور وزن کو متوازن رکھنا آپ کی روٹین کا حصہ ہونا چاہئیے، اگر آپ اسے چھوڑ دیں گی تو نتیجہ آپ اپنی صورت میں دیکھیں گی، جب آپ اپنا خیال ہی نہیں رکھتیں تو بعد میں اس کی شکایت کیوں کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر