امریکہ میں گرمی کی شدت میں شدید اضافہ ہو گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں گرمی کی شدت میں انتہائی اضافے کے بعد کئی ریاستوں میں لوگوں کو ہیٹ وویو سے بچنے کے لیے خبردار کر دیا گیا ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
کیلیفورنیا کے علاقے ڈیتھ ویلی میں درجہ حرارت 54.4 ڈگری سینٹی گریڈ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔
شدید گرمی کے باعث لاس ویگاس ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن جزوی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔
اس ہی وجہ سے گرم اور خشک ہوا کی وجہ سے نیویڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے میں مشکلات سامنا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
