Advertisement
Advertisement
Advertisement

شو آف کرنے والے مرد حضرات پسند نہیں، شائستہ لودھی کا انکشاف

Now Reading:

شو آف کرنے والے مرد حضرات پسند نہیں، شائستہ لودھی کا انکشاف

اداکار و میزبان شائستہ لودھی نے مردوں کی تین نا پسند باتوں سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

اداکارہ نے  صحافی و میزبان وسیم بادامی کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں دوران شو میزبان نے شائستہ سے سوال کیا کہ وہ کون سی چیزیں ہیں جو کسی مرد میں ہوں تو آپ بہت دور بھاگ جاتی ہیں؟

[amazonad category=”Mobile”]

سوال کے جواب میں شائستہ نے کہا کہ اگر کوئی مرد باولا سا ہو فضول بونگیاں مارے، دوسری چیز کہ اگر مرد شو آف کرے تو یہ چیز نہیں پسند آتی۔

مرد کی تیسری ناپسند یدہ بات پر گفتگو کرتے ہوئے شائستہ لودھی کا کہنا تھا کہ جن مردوں کی جرابوں سے بدبو آئے تو ایسے مردوں سے دور بھاگتی ہوں، اکثر مرد جب شوز اتارتے ہیں تو ان کے جرابوں سے بہت بدبو آتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر